ﺯﻮﻴﻓ
ایک پاگل کنویں کے کنارے کھڑا “بارہ بارہ” گن رہا تھا۔ ایک آدمی کو تجسس ہوا اور اس نے پاگل کے پاس آکر کنویں میں جھانک کر دیکھنے کی کوشش کی کہ پاگل کونسی چیز کی گنتی کر رہا ہے۔ جونہی آدمی نے کنویں میں جھانکا، پاگل نے اسے پیچھے سے دھکا دیا اور گننے لگا “تیرہ تیرہ”۔